HomeVideosGeneral Videos کرونا  مریض کی سالگرہ منانے کی خواہش ، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس...

 کرونا  مریض کی سالگرہ منانے کی خواہش ، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے ڈاکٹروں  نے پوری  کردی

- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -

پشاور، 8جون(اے پی پی): کورونا کے باعث خوف کے ماحول میں چھوٹی چھوٹی خوشیاں نعمت سے کم نہیں، پھر چاہے ہسپتال کا بیڈ ہی سہی، کرونا کے مریض نے سالگرہ منانے کی خواہش کا اظہار کیا جسے آن ڈیوٹی ڈاکٹر نے پورا کردیا۔

 پشاور کے ایچ ایم سی آئی سی یو میں 71 سالہ کورونا مریض نے سالگرہ کا کیک کاٹا، تالیاں بجا کر خوشی کا اظہار اور ڈاکٹر کا شکریہ ادا کیا۔

وی این ایس، پشاور

RELATED ARTICLES

Most Popular