HomeVideosکرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر روات میں تین بڑے...

کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر روات میں تین بڑے ہوٹل سیل، دیگر کو وراننگ

- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -

کلر سیداں،16 جون(اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر رورل(اسلام آباد) عبداللہ کی روات میں کرونا وائرس سے متعلق حکومتی ایس او پی پر عمل نہ کرنے والے ہوٹلوں کے خلاف کارروائی ،مجموعی طور پر تین بڑے  ہوٹلز  کو ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیل کر دیاجبکہ دیگر چھوٹے ہوٹلوں کو وارننگ دی گئی۔

اسسٹنٹ کمشنر رورل عبداللہ نے اس موقع پر قومی خبر رساں ادارے اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  روات اور اس کے نواح میں قائم ہوٹلوں کے خلاف شکایات موصول ہو رہی تھیں جس پر کاروائی کی گئی،جو بھی ہوٹل اور دوکان  مالکان حکومتی احکامات پر عمل نہیں کر رہے ان کے خلاف اس طرح کی کارروائیاں کی جائیں گی۔

 

وی این ایس ، کلر سیداں

RELATED ARTICLES

Most Popular