HomeVideosپنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں نواں شہر میں حساس ادارے کے ملازم...

پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں نواں شہر میں حساس ادارے کے ملازم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -

پنڈی بھٹیاں، 8 جون ( اے پی پی): پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں نواں شہر میں حساس ادارے کے ملازم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ مقتول گزشتہ روز سیال موڑ کے قریب بھائی اور بیٹی سمیت ٹریفک  حادثہ میں جاں بحق ہو گیا تھا۔محمد نوید کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مقتول پاک فوج میں خدمات سر انجام دے رہا تھا۔

وی این ا یس، پنڈی بھٹیاں

RELATED ARTICLES

Most Popular