- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -
اسلام آباد، 12 جون (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس جمعہ کو یہاں منعقد ہوا ، اجلاس میں کورونا کے حوالے سے انتظامات کا بغور جائزہ لیا گیا۔
وی این ایس، اسلام آباد