HomeVideosوزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے خسارہ بجٹ 21-2020  پیش...

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے خسارہ بجٹ 21-2020  پیش کر دیا

- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی جون  17 (اے پی پی) : سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں ایک گھنٹہ 25 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا ،وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے خسارہ بجٹ 21-2020 پیش کیا۔  سندھ بجٹ کا کل تخمینہ 13۔1241 بلین ہے مجموعی خسارہ 38۔18 بلین ہے غیر ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 99۔9868 بلین روپے لگایا گیا ہے ۔

بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس متعارف نہیں کرایا گیا ہے۔  صوبائی ملازمین گریڈ 1 سے 16 تک کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک کے ملازمین کی تنخواہ میں پانچ فیصد اضافہ بھی کیا گیا ہے ۔

 وی این ایس ، کراچی

 

RELATED ARTICLES

Most Popular