- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -
اسلام آباد ، 10 جون (اے پی پی) وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کو شروع ہوگیا ہے ۔اجلاس میں آئندہ مالی سال 2020-21 ءکے بجٹ کے حوالے سے تجاویز کو حتمی شکل دی جائے گی اور ایجنڈے میں شامل امور پر غور کیا جائے گا۔
وی این ایس،اسلام آباد