لاہور،13 جون (اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان سے صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی ،ملاقات میں راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے وزیراعظم کو پنجاب میں یونیورسٹی روڈ میپ پر عملدرآمد کے حوالے سے اقدامات پر آگاہ کیا اور کوروناوائرس وبا کے دوران بھی اسی عزم کے تحت تعلیم کے فروغ کے لئے اقدامات جاری رکھنے کا اعادہ کیا۔
وی این ایس، اسلام آباد