HomeVideosملک بھر میں پٹرول کی مصنوعی قلت، غیر قانونی ذخیرہ اندوزوں کے...

ملک بھر میں پٹرول کی مصنوعی قلت، غیر قانونی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایکشن

- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -

ملتان11 جون ( شجاع آباد): ضلعی انتظامیہ نے جمعرات کے روز پیٹرول کی غیر قانونی ذخیرہ کرنے میں ملوث پٹرول پمپ کو سیل کردیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی خصوصی ہدایت کے مطابق ضلعی  انتظامیہ پیٹرول پمپوں کی کڑی نگرانی شروع کردی ہے۔  اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد محمد مبین احسن نے مختلف مقامات پر چھاپے مارے کر پٹرول پمپ مالک کے خلاف مقدمہ درج کرکے پمپ کو سیل کردیا گیا ہے۔

 اس موقع پر اے سی محمد مبین احسن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول کی غیر قانونی ذخیرکو برداشت نہیں کیا جائے گا ، انہوں نے مزید کہا کہ ملوث افراد کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے سلوک کیا جائے گا۔

وی این ایس ،ملتان

RELATED ARTICLES

Most Popular