HomeVideos ملتان ؛کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کریک...

 ملتان ؛کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، 12 دوکانیں سیل

- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -

شجاع آباد ،17 جون(اے پی پی ): ڈپٹی کمشنر عامرخٹک کی ہدایت پرضلع میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاون جاری،شجاع آباد میں ماسک  نہ  پہننے  پر12 دوکانیں سیل کردی گئیں ۔

 سیل کی گئی دوکانیں ملتان روڈ اور جلالپور پیروالا روڈ پر واقع ہیں، کارروائی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد محمد مبین احسن نے کی جبکہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی طارق جاوید بھی ان کے ہمراہ  موجود تھے۔

وی این ایس، ملتان

RELATED ARTICLES

Most Popular