- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 16 جون (اے پی پی): قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2020-21ءکے بجٹ پر بحث جاری رہی ۔ بعد ازاں سپیکر اسد قیصر نے صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا ۔
وی این ایس،اسلام آباد