HomeVideosضلعی انتظامیہ کا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالے ٹرانسپورٹ کمپنیوں...

ضلعی انتظامیہ کا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالے ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے خلاف ایکشن

- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -

 

ملتان،80جون(اے پی پی ):ضلعی انتظامیہ کا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالے ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے خلاف ایکشن جاری و ساری ہے۔

سیکرٹری آرٹی اے احمدرضا  نے  لاہور، بہاولپور،ڈی جی خان اور میانوالی جانیوالی بسوں کی چیکنگ  کی  اور  کرونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر 20 بسوں کو تھانے میں بند کردیا  جبکہ  متعدد گاڑیوں کو 32 ہزار روپے جرمانہ بھی کیا گیا ۔

وی این ایس،  ملتان

RELATED ARTICLES

Most Popular