شجاع آباد، 17 جون (ملتان): دعوت اسلامی، ریجنل بلڈ سنٹر کے زیر اہتمام مقامی نوری جامع مسجد میں ایک روزہ بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔لوگوں کی کثیر تعداد نے بلڈ ڈونیشن کرنے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
اس موقع پر ریجنل بلڈ سنٹر کے انچارج محمد رمضان نے بتایا کہ امیر دعوت اسلامی مولانا الیاس قادری صاحب کی کال پر خون عطیہ کررہےہیں۔بلڈ ڈونیشن کرنے والے افراد کی نیکی رئیگا نہیں جائےگئی۔
وی این ایس، شجاع آباد