- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -
سکھر۔8 جون(اے پی پی): پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماءسید خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ، احتساب عدالت میں جج تعینات نہ ہونے کے باعث سماعت نا ہوسکی، سماعت ایک بار پھر 22 جون تک ملتوی کر دی گئی، نیب کی جانب سے خورشید سمیت 18 دیگر افراد پر 1 ارب 24 کروڑ کا ریفرنس دائر ہے۔
وی این ایس، سکھر