- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -
سکھر،08جون (اے پی پی): ڈپٹی کمشنر رانا عدیل اور اسسٹنٹ کمشنر آصف جونیجو نے سکھر کے بازاروں کا دورہ کیا اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کیخلاف کارروائی کی ، دوران کارروائی ایس او پیز پر عمل نا کرنے والے پچیس سے تیس دوکانداروں کی دوکانیں بند کرا دی گئی اور بھاری جرمانہ بھی کیا گیا ۔
وی این ایس، سکھر