- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -
سکھر،08جون ( اے پی پی ):سکھر سول آئسولیشن میں اولڈ سکھرکا رہائشی عبدالسلام ولد نظیر احمد صدیقی عمر 67 سال کورونا وائرس کے سبب فوت ہوگیا ، ایدھی سکھر ٹیم نے میت تدفین کے تمام انتظامات مکمل کر کے ورثاءکے ساتھ مل کر تھانہ C سیکشن پولیس کی نگرانی میں کورونا کی میت کو اولڈسکھرقبرستان میں سپرد خاک کردیا ہے۔
وی این ایس،سکھر