میرپورخاص جون (اے پی پی )؛. سندھ فوڈ اتھارٹی میرپور خاص ڈویژن کی ٹیم کا ڈائریکٹر آپریشنز 2 امتیاز علی ابڑو کی زیرِ نگرانی میں میرپور خاص غریب آباد پولیس اسٹیشن کی حدود کے علاقے گلشنِ رحمانی نزد کھپرو بس اسٹینڈ میں واقع ایک کلفی بنانے والے کارخانے پر چھاپہ ۔ دوران اننسپیکشن غیر معیاری فوڈ کلر اور خراب پانی سے بننے والی کلفیاں تلف جوکہ مہلک بیماریوں کا سبب بن سکتی ہیں اور کارخانے کے صفائ ستھرائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے /-30،000 کا جرمانہ عائد کرتے ہوئے کارخانے کو سِیل کردیا گیا۔
ویاین ایس