- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -
کراچی، 17 جون ( اے پی پی): سندھ اسمبلی کے باہر پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلی سندھ کے نمائشی پتلے نذر آتش کیے۔ اراکین میں راجہ اظہر،جمال صدیقی،شہزاد قریشی،دعا بھٹو و دیگر شامل تھے۔ انہوں نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو،آصف علی زرداری اور سید مراد علی شاہ کا پتلا جلایا اور بجٹ کے خلاف احتجاج کیا ۔
وی این ایس، کراچی