HomeVideosجن علاقوں میں وائرس کی موجودگی ہے ان علاقوں میں سمارٹ لاک...

جن علاقوں میں وائرس کی موجودگی ہے ان علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگا رہے ہیں: ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد

- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -

ایبٹ آباد،16 جون ( اے پی پی): ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد مغیث ثناءاللہ کا کہنا ہے  کہ  جن علاقوں میں وائرس کی موجودگی ہے ان علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگا رہے ہیں، ایبٹ آباد میںCovid-19 کے مریضوں کی تعداد آئے روذ بڑھ رہی ہے ، سمارٹ لاک ڈاون کی پالیسی کے تحت ضلع میں 6 یوسیز کو بند کر دیا گیا ہے،ضلعی انتظامیہ اپنے ایکشنز اور اقدامات سے کورونا کے پیھلاو کو روکنے کیلئے حکمت عملی بنا رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لاک ڈاون والے علاقوں کے رہائشی صرف آشیاء ضروریا کیلئے ہی کچھ ٹائم کیلئے باہر آسکیں گے، ایبٹ آباد میں بند کی جانے والی یو سیز کے مقامی افراد کو ہسپتال اور ادویات کیلئے باہر آنے کی اجازت ہو گئی۔

وی این ایس،ایبٹ آباد

RELATED ARTICLES

Most Popular