HomeVideosGeneral Videosنوشہرہ میں مقامی اخبار کے بنڈلوں میں اندرون ملک منشیات سمگل کرنے...

نوشہرہ میں مقامی اخبار کے بنڈلوں میں اندرون ملک منشیات سمگل کرنے کا دھندہ بے نقاب

- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -

پشاور، 17جون(اے پی پی): نوشہرہ میں پولیس نے مقامی اخبار کے بنڈلوں میں اندرون ملک منشیات سمگل کرنے کا دھندہ بے نقاب کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

رسالپور پولیس نے رشکئی انٹر چینج پر کارروائی کے دوران موٹر کار کی ڈکی میں پڑے مقامی اخبار کے بنڈلوں سے چرس برآمد کرلی  گئی  جبکہ مقامی  اخبار تقسیم کرنے والے پشاور کے رہائشی محمد سہیل کو گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار ملزم نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس سے قبل بھی بنڈلوں میں منشیات سمگل کرچکا ہے۔

وی این ایس ،پشاور

RELATED ARTICLES

Most Popular