HomeVideosوزیراعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات

- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد ، 11 جون (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے  جمعرات  کو  یہاں ملاقات کی ہے ،ملاقات میں آئندہ مالی سال کے بجٹ اجلاس سے متعلق معاملات پر غور سمیت بجٹ سیشن سے متعلق اپوزیشن جماعتوں اور سیاسی قیادت کو اعتماد میں لینے پر بھی مشاورت کی گئی۔

ملاقات میں بجٹ سیشن کیلئے طے کئے گئے طریقہ کار پر بھی وزیراعظم کو اعتماد میں لیا گیا جبکہ اجلاس کے دوران ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وی این ایس ،اسلام آباد

RELATED ARTICLES

Most Popular

CM extends best wishes to cricket team

Vintage car show held