HomeVideosعارف والا:محکمہ ریونیو اور اینٹی کرپشن کی مشترکہ کارروائی ، سرکاری رقبہ...

عارف والا:محکمہ ریونیو اور اینٹی کرپشن کی مشترکہ کارروائی ، سرکاری رقبہ وارگزار کروا لیا

- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -

 

عارف والا، 10جون(اے پی پی ):محکمہ اینٹی کرپشن اور محکمہ ریونیو عملے نے    گاؤں 77 /ای بی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سولہ کنال سرکاری رقبہ وارگزار کروا لیا،  رقبے کی مالیت 60 لاکھ روپے ہے۔

اس موقع پر  ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن رانا فواد کا کہنا  تھا کہ کارروائی م کے دوران سرکاری رقبہ وارگزار کروایا گیا  ہےاور  اس رقبہ کو  محکمہ ریونیو کے حوالے کیا  جائے گا۔

وی این ایس، عارف والا

RELATED ARTICLES

Most Popular

CM extends best wishes to cricket team

Vintage car show held